Mysterious Doors That Can Never Be Opened || دنیا کے وہ پر اسرار داروازے جنہیں آج تک کوئی نہ کھول سکا
ناظرین گرامی بند دروازے تو کھلنے کے لیے ہوتے ہیں لیکن یہ کیا ہماری ہی اس دنیا میں کچھ دروازے ایسے بھی ہیں جو صدیوں سے اس بات پر بضد ہیں کہ کوئی بھی انہیں کھولنے کی جرات نہ کرے اور بلاخر اشرف المخلوقات یعنی حضرت انسان نے بھی ان کی خواہش کا احترام اپنے اوپر فرض کر لیا یہ بند دروازے کون سے ہیں اور کہاں کہاں واقع ہیں اس راز سے ہم آج کی اس تحریرمیں پردہ اٹھانے کی کوشش کریں گے۔ معزز خواتین اور حضرات عام مشاہدے کے مطابق عموماً کوئی بھی عمارت اور خاص طور پر بڑے ہوٹلوں کی پہچان ان میں موجود سہولتوں یا atOptions = { 'key' : '6cb37eba7951b3fec0d43c0b16210a58', 'format' : 'iframe', 'height' : 90, 'width' : 728, 'params' : {} }; src="https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEjPknTjqzwFWrTf57D6kqpaWEpAWb_klaEQ3yHTo3VIcU6VCiGnpl3nYe-ARgKNSKUDXMQ2Oet00VKD9WMivNC6U6sLIf7Fxl7rHs0GHd5uf17gQmhxl3G8xc8F322OZZX2ZFEbcBtn6tfPPbCQKlnThyphenhyphensXLIw03J5tBnol6UMr2oBmeXS-ND4RGMM4Xwo/w522-h303/maxresdefault.jp...